میکانکی کرداریت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مشین کی طرح عمل کرنا؛ (نفسیات) انسان کے کل اعمال کا کسی مہیج (مشین وغیرہ) کی جوابی حرکت کی صورت میں ظاہر ہونا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - مشین کی طرح عمل کرنا؛ (نفسیات) انسان کے کل اعمال کا کسی مہیج (مشین وغیرہ) کی جوابی حرکت کی صورت میں ظاہر ہونا۔